بچے کو روتا ہوا نہ چھوڑے کیونکہ

کچھ لوگوں کو دوسروں کی نسبت زیادہ غصہ آتا ہے کیا کبھی سوچا ہے ایسا کیوں‌ہوتا ہے .؟سائنس کے مطابق اس کا تعلق بچپن کے ساتھ ہے جو بچے بچپن میں‌زیادہ روتے ہیں‌وہ بچے بڑے ہو کر عدم برداشت کا شکار ہو جاتے ہیں‌جس کی وجہ سے باقیوں‌کی نسبت ان کو غصہ جلدی آتا ہے

دراصل اگر کسی بچے کو کچھ دیر کے لئے رونا دیا جائے تو اس کے جسم میں‌ایک مادہ جس کو انڈرالین کہتےہین‌بننا شروع ہو جاتا ہے یہ مادہ ایسا ہے جو کہ انسان کو متشدد مزاج بناتا ہے . اس لئے جو بچے زیادہ دیر تک روتے ہیں‌تو ان میں‌یہ مادہ بھی زیادہ ہوتاہے اس لئے چھوٹی بات ہر بھی ایسے لوگ بڑھک اٹھتے ہیں‌
اس کے علاوہ اگر بچوں کو پر توجہ نہ دی جائے اور انہیں روتے ہوئے چھوڑ دیا جائے تو یہ اعصابی نقصان کا بھی باعث بنتا ہے، اور ذہنی صلاحیت کو متاثر کرتا ہے۔ جو بڑے ہو کر کچھ بھی سیکھنے کے عمل کو مشکل بنا دیتا ہے۔

بعض دفعہ والدین سمجھتے ہیں‌کہ بچہ روتے روتے خود ہی خاموش ہو جائے گا . نومولود بچوں کے لئے رونا ہی ایک واحد ذریعہ ہوتا ہے، جس کے زریعے وہ اپنی بات ماں باپ تک پہنچا سکتے ہیں۔ اس لئے اگر اس بات کو نظر انداز کیا جائے تو یہ آپ کے بچے کی تمام زندگی کو بُری طرح متاثر کرسکتا ہے۔لیکن اس سے بچے کی صحت اس کی رویہ اور اس کی اعصابی نظام کو نقصان پہنچنے کا خطرہ ہوتاہے اس لئے بچے کبھی بھی زیادہ دیر تک رونے نہ دیا جائے

دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  Whitening Face Tips | Glowing Skin Tips ...