بڑا انکشاف : تاحیات نااہلی کے فیصلے کا عمران خان کو پہلے سے علم تھا ۔۔۔۔۔۔ دنگ کر ڈالنے والی یہ خبر ملاحظہ کیجیے







اسلام آباد (ویب ڈیسک ) وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان نے ایک دوست کو بتایا کہ میں تو نا ا ہل نہیں ہو رہا، ترین کو نا اہل ہونا چاہیئے، ہم دونوں بچ گئے تو رولا پڑ جائےگا، ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں


سیاستدانوں کو اقتدار کی چھینا جھپٹی سے فرصت نہیں مگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پاکستان کو کس خوفناک خطرے سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے

نواز شریف کی تاحیات نااہلی پر مارگلہ کی پہاڑیوں میں زلزلہ پیدا کیوں نہیں ہوا ؟ سہیل وڑائچ کی ایک شاندار تحریر ملاحظہ کیجیے

خواجہ آصف نے کہاکہ جہا نگیر ترین اور عمران کا ابھی فیصلہ نہیں آیا تھا کہ اس سے پہلے ایک بچپن کے نیم سیاسی دوست کو عمران نے کہاکہ میں تو نا ا ہل نہیں ہو رہا ترین کو نا اہل ہونا چاہیئے کیونکہ ہم دونوں بچ گئے تو کوئی نہیں مانے گا اور نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط ہو گا۔(ع،ع)


اگلے ہفتے پاکستان کے کس کس شہر میں بارشیں ہونے والی ہیں ؟ محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کپتان تیری جرات اور حوصلے کو سلام مگر ۔۔۔۔۔۔جاوید چوہدری نے بے پناہ تعریف کے بعد ایک سوال بھی عمران خان کے سامنے رکھ دیا، پڑھیے ایک مختصر مگر شاندار تحریر

کام کام اور صرف کام:قائد اعظم محمد علی جناح کے نقش قدم پر چلنے والے چیف جسٹس ثاقب نثار کے حوالے سے تشویشناک خبر جو پڑھ کر آپ کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھ جائیں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  گھریلو ملازمہ طیبہ تشدد کیس : ایڈیشنل سیشن جج اور اس کی اہلیہ کیخلاف آج عدالت میں کیا بڑی کارروائی ہونے جا رہی ہے؟ بڑی بریکنگ نیوز آ گئی
کیٹاگری میں : Sports