بڑی پریشانی ختم، گوگل نے ایسا فیچر متعارف کروا دیا کہ جھوم اُٹھیں

گوگل نے اینڈرائڈ سمارٹ فونز کیلئے کئی ایپلی کیشنز متعارف کرا رکھی ہیں جن میں سے ایک ”جی بورڈ“ بھی ہے جو ایک معروف کی بورڈ ایپلی کیشن ہےاس فیچر کے باعث اب ”جی بورڈ“ رومن اردو (یعنی انگلش الفاظ میں لکھی جانے والی اردو) کو خود بخود اردو الفاظ میں تبدیل کر دیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ ”kya haal hai“ لکھیں گے تو یہ الفاظ خود بخود ”کیا حال ہے“ میں تبدیل ہو جائیں گے۔ہے نا زبردست فیچر۔۔۔! اس سے ناصرف پاکستانیوں کیلئے سمارٹ فونز میں اردو لکھنے میں بے حد آسانی پیدا ہو گئی ہے بلکہ ”ڈیجیٹل ورلڈ“ میں اردو زبان کی ترویج کیلئے بھی یہ اہم اقدام ہے۔ اس کنورژن انجن کے تحت آپ رومن اردو لکھیں گے تو لکھا گیا کوئی بھی جملہ خود بخود اردو میں تبدیل ہو جائے گا۔ اور پوری دنیا میں کروڑوں لوگ اسے استعمال کرتے ہیں لیکن اب اس میں پاکستانیوں کیلئے ایک ایسا شاندار فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  جیل میں قید افراد کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہے؟ نہال ہاشمی نے رہا ہوتے ہی ناقابل یقین انکشاف کر دیا