بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی:مریم نواز کمرہ عدالت میں ایک ایسا کام کرتے پکڑی گئی کہ کیپٹن(ر)صفدر بھی دیکھ کر ناراض ہوگئے

urdu tv online
اسلام آباد (نیوزڈیسک )احتساب عدالت میں پیشی کے دوران کمرہ عدالت میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی کے باوجود مریم نواز بے دریغ موبائل فون کا استعمال کرتی رہیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف آج احتساب عدالت کے سامنے پیش ہوئےن تو اس موقع پر ان کے ہمراہ مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر بھی تھے۔اس موقع پر پابندی کے باوجود مریم نواز پہلے تو چھپا کر موبائل فون کمرہ عدالت میں لے کر گئیںاور دوران سماعت موبائل فون پر پیغامات کا تبادلہ بھی کرتی رہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بریکنگ نیوز: شہباز شریف نے پاکستان کے اہم ترین شہر اور حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا