بھارتی افسر نامور ہسپتال میں مریضوں کے لئے جلاد بن گیا۔۔۔لوہے کے راڈ سے وہ تباہی مچا دی کہ

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارئی ریاست ہریانہ کے علاقے پلاول میں سابق بھارتی فوجی افسر 45 سالہ نریش دھنکار نے لوہے کے راڈ سے تشدد کرکے 6 افراد کو قتل کر دیا، پہلے اس نے ہسپتال میں انتظار کرنے والی خاتون کو نشانہ بنایا، دیگر افراد میں 3 چوکیدار اور ایک بھکاری شامل ہے زراعت میں ماسٹر ڈگری حاصل کرنے والا لیفٹیننٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوا تھا۔ مجرم ساتویں شخص کو نشانہ بناتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم اس حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  نامور پاکستانی ڈرامہ نگار امتیاز علی تاج کو 1970 میں لاہور میں قتل کر دیا گیا تھا ، انکے قتل کی وجوہات کیا تھیں ؟48 سال بعد رازسے پردہ اٹھ گیا