بھارتی ہیلی کاپٹرتباہ ہوگیا

بھارت (نیوزڈیسک)بھارتی ہیلی کاپٹر ممبئی ساحل سمندر کے قریب گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 2پائلٹ سمیت 7افراد سووار تھے جو جاں بحق ہو گئے ہیں،ہیلی کاپٹر کے گرتے ہی سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔ہیلی کاپٹر کے گرنے کے ساتھ ہی دھوائیں کے بادل دور دور تک چھا گئے لیکن ابھی ہیلی کاپٹر کے گرنے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں تاہم ہیلی کاپٹر کے گرتے ہی امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں قدرتی گیس اور معدنی تیل کی کمپنیوں کے افسر موجود تھے ۔
دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  خواجہ سعد رفیق کو الیکشن سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی گھر میں خوشی کا سماں، مبارکباددینے والوں کا تانتا بندھ گیا