بھارت میں مریض کی کٹی ٹانگ کا تکیہ بنانے پر 2 ڈاکٹر معطل

دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش میں مریض کی کٹی ٹانگ کا تکیہ بنانے پر 2 ڈاکٹر معطل کر دیا گیا۔

اترپردیش کے ایک سرکاری اسپتال میں مریض کی کٹی ٹانگ کو تکیہ کے طور پر استعمال کرنے پر 2 ڈاکٹروں کو معطل کردیا گیا جبکہ معاملے کی انکوائری بھی شروع کردیاگئی ہے۔

مزید پڑھیں  اٹھارہ ماہ کی بچی کی جسم پر نشانا ت کا راز جس نے والدین کو رلا دیا

واقعہ جھانسی میڈیکل کالج ہاسپٹل میں پیش آیا جہاں ڈاکٹروں نے بس حادثے میں زخمی ہونے والے ایک 28سالہ شخص کی کٹی ٹانگ اسٹریچر پر اس کا سر اوپر اٹھانے کے لیے تکیے کے طور پر استعمال کی جس کی تصاویر سامنے آنے کے بعد حکام نے کارروائی عمل میں لائی۔

مزید پڑھیں  سعودی عرب میں 4 پاکستانیوں کے سرقلم کردیئے گئے۔۔۔وجہ جان کر آپ کے ہوش اڑجائیں گے

مہارانی لکسمیبائی میڈیکل کالج کی پرنسپل سدھنا کوشک کے مطابق 4 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کی گئی ہے اور ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں  کیا آپ دن کا کھانا ہمارے ساتھ کھا سکتے ہیں۔۔۔شیخ ہمدان کو عورت کی پیشکش :جواب ایسا دیا کہ جان کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments