بھارت پر قیامت ٹوٹ پڑی، بڑے پیمانے پر ہلاکتیں ،متعددزخمی

 بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم کے باعث 10 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے . پولیس کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع مرزا پور میں حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک سامنے سے آتے ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے .

مزید پڑھیں  رمضان المبارک میں حرم شریف سے دور رہائش گاہ ملنے والے عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری، سعودی حکومت نے بڑا مسئلہ حل کر دیا ایسا شاندار اعلان کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل جیت لئے

تاہم زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا

جہاں مزید پانچ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جبکہ ہسپتال انتظامیہ نے زخمی افراد میں سے بھی چند کی حالت تشویشناک بتائی ہے . پولیس نے حادثہ سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ ٹریکٹر ٹرالی میں سوار افراد ایک مقامی مندر سے عبادت کے بعد واپس آ رہے تھے جب حادثہ رونما ہوا . تاہم پولیس کا مزید کہنا تھا کہ حادثہ شدید دھند کی وجہ سے ہوا ہے .

مزید پڑھیں  آن لائن ٹیکسی سروس کریم پر سائبر حملہ۔۔۔صارفین کے لیے تشویشناک خبر آ گئی

..

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments