بھارت کا پنجاب کے آبادی والے شہر پر حملہ ،پاک فوج میں ہل چل مچ گئی ،کئیں شہادتیں

پسرور (نیوز ڈیسک) بھارت امریکی آشیر باد ملنے کے بعد لائن آف کنٹرول کے بعد اب پاکستان کے شہری آبادی والے علاقوں کو نشانہ بناناشروع ہو گیا ہے۔ سرحد پار سے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے بڑے شہر پر بھارتی حملہ میں کئی شہادتوں کی اطلاعات ہیں۔بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے بعد اب پنجاب کی شہری آبادی پر حملہ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کے بعد اب پنجاب کی شہری آبادی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے جمعہ کے روز صوبہ پنجاب میں ورکنگ باونڈری کے چارواہ اور ہڑپال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے باعث 2 خواتین سمیت 5 شہری شہید ہوگئے۔ بھارتی فوج کے حملے کے بعد پنجاب رینجرز نے فوری حرکت میں آتے ہوئے منہ توڑ جواب دیا۔ پنجاب رینجرز کے منہ توڑ جواب کے دوران کئی بھارتی فوج کی چوکیاں بھی تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  سپریم کورٹ سے ٖفیصلہ آنے کے بعد سیاسی رہنماؤں سے کاغذات نامزدگی کب لیے جائیں گے؟ الیکشن کمیشن سے تازہ ترین خبر آگئی