بہت ہوگئی فحاشی۔۔۔فحش اداکارہ کی زند گی خطرے میں

urdu tv onlineممبئی(نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ سنی لیون کو بھارتی حکومت تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرسنی لیون نیو یئر نائٹ پر پرفارم نہیں کر یں گی۔ اداکا رہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ پر کہا کہ پولیس نے اداکارہ اور ایونٹ میں موجود لوگوں کا تحفظ فراہم کر نے سے صاف صاف انکار کر دیا ہے ۔ اداکارہ نے کہا کہ میں اپنی وجہ سے اپنے مدااحوں کی جان خطر ے میں نہیں ڈال سکتی اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں نیو یئر نائٹ پر فارم نہیں کروں گی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ نیو یئر نائٹ کو پر امن بنانا چاہتے ہیں اور کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ اداکارہ ایونٹ میں پرفارم نہ کریں۔لہذااداکارہ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پرفارم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔یاد رہے کہ سنی لیون کی نیو ئیر نائٹ پر پرفارمنس کی خبر منظر عام پر آتے ہی بھارت بھر میں مظاہرے شروع ہو گئے تھے اور اداکارہ کی تصاویر بھی جلائی گئیں تھیں۔ ساتھ ہی ساتھ مظاہرین نے دھمکی دی تھی کہ اگر سنی لیون اس ایونٹ میں پرفارم کریں گی، تو وہ سب مل کر خودکشی کرلیں گے۔تاہم بھارتی انتہا پسندوں کے آگے اداکارہ نے گھٹنے ٹیک دئیے ہیں اور پرفارمنس کرنے انکار کر دیاہے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  امیر لڑکوں کے ساتھ دوستی لگانا کتنا مہنگا پر سکتا ہے ..اس ویڈیو میں لڑکیاں یہ ضرور دیکھیں