بی بی سی کی انوکھی رپورٹ: شراپ کتنی مقدار میں اور کس طرح سے پی جائے تو نقصان دے نہیں ہوتی؟







لاہور(ویب ڈییسک)ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تواتر سے شراب نوشی کرنے سے عمر میں کمی واقع ہو سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس تحقیق میں چھ لاکھ شراب نوشی کرنے والوں سے معلوم چلا کہ ہفتے میں 10 سے 15 الکوحلک ڈرنکس پینے سے ایک سے دو سال عمر کم ہو سکتی ہے۔


یہ بھی پڑھیں:جناب والا مجھے بولنے کی اجازت ہے؟۔۔۔ نہیں، جب تک ہم نہ کہیں چپ بیٹھے رہو۔۔۔بیٹھ جاؤں ؟۔۔۔ نہیں، چلا جاؤں؟۔۔۔اگر گئے تو۔۔۔کل سپریم کورٹ میں سعد رفیق پر کیا گزری؟ وہ باتیں جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئی ہوں گی

اس تازہ تحقیق میں مزید کہا گیا ہے کہ جو افراد ہفتے میں 18 سے زائد ڈرنکس پیتے ہیں ان کی عمر چار سے پانچ سال کم ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ 2016 کی برطانوی رہنما اصولوں کے تحت ایک ہفتے میں 14 سے زیادہ الکوحلک ڈرنکس نہیں پینی چاہیئں۔ 14 سے زیادہ الکوحلک ڈرنکس کا مطلب ہے چھ بیئر یا سات وائن کے گلاس۔لانسٹ تحقیق کے مصنفین کا کہنا ہے کہ کم شراب پینے والوں میں جلد موت کے امکانات نہیں ملے ہیں۔اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 19 ممالک سے شراب نوشی کرنے والے افراد کی صحت اور شراب نوشی کی عادات کا موازنہ کیا ہے۔تحقیق سے معلوم چلا ہے کہ جو لوگ ایک ہفتے میں دس ڈرنکس پیتے ہیں ان کی عمر چھ ماہ کم ہو جاتی ہے۔تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ زیادہ شراب نوشی کرنے سے دل کے عارضے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق کے مطابق 12.5 یونٹ الکوحل پینے سے

یہ بھی پڑھیں:سیاستدانوں کو اقتدار کی چھینا جھپٹی سے فرصت نہیں مگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پاکستان کو کس خوفناک خطرے سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے


سٹروک ہونے کے امکانات 14 فیصد، جان لیوا بلڈ پریشر 24 فیصد، حرکت قلب بند ہو جانے کے امکانات 9 فیصد بڑھ جاتے ہیں۔یاد رہے کہ ماضی میں کی گئی تحقیقات میں کہا گیا تھا کہ ریڈ وائن دل کے لیے اچھی ہوتی ہے۔اس کے علاوہ یہ بھی تحقیق میں آیا تھا کہ الکوحل جان لیوا دل کے عارضے کے امکانات کو کم کرتی ہے لیکن اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ الکوحل سے دیگر بیماریوں کے ہونے کے امکانات بہت زیادہ ہو جاتے ہیں۔( م ، ش )

یہ بھی پڑھیں:لو ختم کہانی ہو گئی ۔۔۔۔۔اگلے ایک ماہ کے اندر (ن) لیگ پاکستانی سیاست سے کس طرح مکمل طور پر غائب ہونیوالی ہے ؟ نامور صحافی نے ترتیب دیا گیا لائحہ عمل قوم کے سامنے رکھ دیا

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر : زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ آصفہ کے گھر والوں کیخلاف ایسی ہولناک کارروائی جس نے پورے بھارت میں ہلچل مچادی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  میری ماں کے کمرے سے رات کو سرگوشیوں کی آواز آتی تھی لیکن کوئی ہوتا نہیں تھا اور میں جب بھی اپنے باپ کے بارے میں پوچھتی ماں ٹال دیتی تھی اور پھر