تحریک انصاف کا بڑا سیاسی چھکا۔،،مخالف جماعت کے ایک اور رکن اسمبلی کی وکٹ اڑا لی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں قومی وطن پارٹی کی وکٹ گرا دی ۔ایم پی اے معراج ہمایون نے تحریک انصا ف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں قومی وطن پارٹی کی رکن اسمبلی معراج ہمایون نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ضلع صوابی میں جلسے میں شمولیت کا اعلان کریں گی

مزید پڑھیں  Muhammad Malick Reveal inside News about Maryam Nawaz and NAB

۔معراج ہمایون قومی وطن پارٹی کی خواتین مخصوص نشست پرمنتخب ہوئی تھیں وہ سیاست کے ساتھ ساتھ سماجی کارکن بھی ہیںان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئیمیں انیس سو چھیانوے میں رہی ہوں اب دوبارہ حصہ بننے جا رہی ہوں،معراج ہمایون سال انیس سو چھیانوے میں پی ٹی آئی خواتین ونگ کی صدر تھیں۔

مزید پڑھیں  چوہدری نثارکومسلم لیگ ن کاٹکٹ نہیں مل سکتا۔۔۔۔لیگی رہنما نے سابق وزیرداخلہ پربجلی گرادی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments