تربت میں قتل ہونے والے معصوم نوجوانوں کی اصل کہانی

آنکھوں میں خواب سجائے ، کوئی ماں کا زیور بیچ کر گیا ، کسی نے اپنی زمین بیچی، تو کسی نے اپنے ماں باپ کی جمع پونجی لگا دی۔ اب بھی وقت ہے یس طرح جانی خطرہ مول لینے سے اچھا ہے کہ ہم اپنے ملک میں رہ کر سکون سے دو وقت کی روٹی کھائیں ۔ میری گزارش ہے کہ ان غیر قانونی طریقے سے بیرون ملک لیجانے والے ایجنٹس سے بچ کر رہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔

دوستوں سے شئیر کریں
مزید پڑھیں  CJP Saqib Nisar Truck Ki Batti...