تصویر کا انتخاب کریں‌اور جانئےکہ آپ کا بچپن کس ماحول میں‌گزارا ہے

جن لوگوں کو بچپن میں جن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ان کے خیالات اپنے گھرانے کے لئےبھی ویسے ہی ہوتے ہیں اور وہ اپنےبچوں کے لئے وہی خطرات محسوس کرتے ہیں جو انہیں خود بچپن میں پیش آئے ہو۔ چلیں آج ہم آپ کا ایک نفسیاتی امتحان لیتے ہیں۔ اس امتحان میں آپ کو تین تصاویر دی جائے گی اور ان میں سے کسی ایک کو آپ چن لیں اس کے بعد ہم آپ کو آپ کی نفسیات کے بارے میں بتائیں گے ۔

آپ کا تعلق اپنا گھر سے کم اور دوستوں سے زیادہ ہے بلکہ اگر کہا جائے کہ آپ کی اصل فیملی آپ کے دوست ہے تو غلط نہیں ہوگا ۔ آپ کے اندر ایک خاص بات سب کو خوش رکھنا ہے اور اپنے چاہنے والوں کے ساتھ ہمیشہ کچھ اچھا کرنے کے سوچتے ہیں ۔ اس تصویر میں جو خاندان دکھایا گیا ہے وہ کوئی خوش رہنے والا خاندان نہیں ہے ۔ اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ماں نے بچے کا ہاتھ تھام رکھا ہے جس کا مطلب کہ اسے معلوم ہے کہ باپ لاپرواہ ہے اور اسے خود ہی بچوں کی تربیت کرنی پڑتی ہے آپ نہیں چاہتے کہ کسی اور کی شخصیت بھی آپ کی طرح ہو اس لئے آپ نے اس تصویر کو چنا ہے

مزید پڑھیں  دنیا تیسری جنگ عظیم کے دہانے پر روس کا ایٹمی حملہ کرنے کا حکم


آپ ایک خاندان کو جوڑے رکھنے پر یقین رکھتے ہیں اور آپ کی زندگی کا محور بھی آپ کا خاندان ہے آپ اچھے تعلقات بنانے اور اسے قائم رکھنے میں مہارت رکھتے ہیں اور اپنے خاندان کو دوسروں پر ترجیح دیتے ہیں ۔ اس تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ کوئی ایک فیملی نہیں ہے کیونکہ جو بڑے ہے ان کی توجہ بچے کی طرف نہیں ہے اور نہ ہی بچے کی توجہ اپنے والدین کی طرف ہے اور نہ ہی وہ ان کا ہاتھ تھامنا چاہتا ہے ۔

مزید پڑھیں  ٹچ اسکرین بچوں کے لیےکس حد تک خطرنک ؟جان کر آپ یقین نہیں کرینگے


اس تصویر کو جس نے منتخب کیا ہے تو وہ ایک ایسے گھرانے سے تعلق رکھتا ہے جہاں کا ماحول کسی صحت ذہنی نشونما میں رکاوٹ ہوتا ہے ۔ آپ کا بچپن اور اس کی یادیں اس بات پر مجبور کرتی ہے کہ آپ کسی پر بھی اعتبار نہ کریں ۔ آپ تنک مزاج اور جلدی حواس باختہ ہوتے ہیں اور حد سے زیادہ ہر معاملہ میں سوچتے ہیں ۔ دراصل اس تصویر کو اگر دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ بظاہر خوش باش خاندان ہے ۔ لیکن اس میں نظر آتا ہے کہ والدین کا ساتھ چلنا ان کو شرمندگی کا احساس دلاتا ہے اور بچے نے باپ کا ہاتھ تھام رکھا ہے کیونکہ آپ کے ساتھ ہونے والے حادثات کی وجہ سے آپ نہیں چاہتے کہ آپ کے بچے کو بھی کسی قسم کی تکلیف ہو ۔ آپ لوگوں پر بہت کم اعتبار کرتے ہیں اور بعض دفعہ تو آپ کا خیال ہوتا ہے کہ اعتبار ، پیار محبت کا اس دنیا میں کوئی وجود ہی نہیں

مزید پڑھیں  چیئر مین پی ٹی وی تقریری کیس : عطا الحق قاسمی کو 2 برس میں 27 کروڑ دئیے ، کیونکہ رقم سابق وزیر اعظم سے لی جائے:چیف جسٹس
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments