’’ توبہ ! یہ چڈی پہن کر ۔۔۔۔۔۔‘‘ پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کی ایسی متنازعہ تصاویر منظرعام پر آگئیں کہ سوشل میڈیا صارفین ہکا بکا رہ گئے، دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

’’ توبہ ! یہ چڈی پہن کر ۔۔۔۔۔۔‘‘ پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کی ایسی متنازعہ تصاویر منظرعام پر آگئیں کہ سوشل میڈیا صارفین ہکا بکا رہ گئے، دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ ارمینا خان اپنی سادگی اور بہترین اداکاری کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر

میں اپنی منفرد شناخت قائم کرچکی ہیں ۔ انہوں نے فلموں اور ڈراموں میں ایک سادہ لڑکی کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ انہوں نے مغربی لباس پہن کر سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی تو ان پر تنقید کا ایسا طوفان امڈا کہ انہوں نے انسٹا گرام پر سارے کمنٹس ڈیلیٹ کرکے یہ آپشن ہی بند کردیا۔ارمینا خان کی جانب سے اپنی 2 تصاویر انسٹا گرام پر شیئر کی گئیں جن میں انہوں نے شارٹس پہن رکھے ہیں۔ یہ تصاویر شیئر ہوتے ہی بعض لوگوں نے ان کے نئے اوتار کو سراہا لیکن بہت سے لوگوں کو سادہ ارمینا خان مغربی لباس میں بالکل نہ بھائیں اوربھرپور غصے کا اظہار کرنے لگے۔ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق ارمینا خان کی تصویر پر ایک شخص نے لکھا کہ ارمینا خان نے چڈی اس لیے پہن رکھی ہے کیونکہ اس کے پاس کپڑے خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔ایک شخص نے ارمینا خان کو کہا کہ اس طرح کے لباس کو فروغ دینا بند کرو۔انسٹا گرام پر ایک صارف نے لکھا کہ یہ چڈی پہن کر کہتی ہیں کہ لوگ انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔ایک شخص نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ

مزید پڑھیں  خان صاحب آپ سیاست چھوڑیں اور یہ کام کریں ۔۔۔۔۔ بختاور بھٹو نے عمران خان کو ایسا مشورہ دے دیا جسکا جواب دینا کپتان کے ٹائیگر اپنا فرض سمجھیں گے

یہ بھی پڑھیں : ’’ پا جی مینوں معاف کردیو میں ۔۔۔۔۔۔۔‘‘لودھراں سے (ن) لیگ کےسابق رُکن اسمبلی صدیق خان بلوچ جب حلقے میں ووٹ مانگنے گئے تو کیا کرتے رہے؟ مریم نواز کو حیران کر دینے والی تصویر منظر عام پر آگئی

مزید پڑھیں  ماہرہ اورایشوریا میں زیادہ خوبصورت کون‘ میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

پتا نہیں یہ اداکارائیں ڈراموں میں پورے کپڑے کیسے پہن لیتی ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ جو مرضی پہنو لیکن ایسی چیزیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا بند کرو۔ارمینا خان کو ایک شخص نے جگت مارتے ہوئے کہا کہ کم کپڑے پہن کر کوئی بھی ماڈرن نہیں ہوجاتا۔یہاں یہ بات بھی قابل غور ہے کہ پاکستان مسلمان ملک ہے جبکہ ٹی وی پر نظر آنے والی پاکستان کی اکثر اداکارائیں مغربی ممالک میں پلی بڑھی ہیں یا وہاں سے پڑھ کر آئی ہیںاس لیے وہاں کی ثقافت کے رنگوں میں رنگی ہوتی ہیں۔ جب یہی لڑکیاں مغرب سے آکر پاکستان میں اداکارائیں بنتی ہیں تو پاکستان اور مغرب میں ثقافت کے فرق کے باعث ان کا پہناوا اکثر اوقات سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنتا رہتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق ارمینا خان کی پیدائش کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہوئی جبکہ ان کی پرورش برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ہوئی ہے ، یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں رہ کر سادہ کپڑوں میں نظر آنے والی ارمینا خان جب اپنے گھر پہنچیں تو انہوں نے شاید اپنے روٹین کے ہی کپڑے پہنے ہوں گے لیکن کلچر کے فرق نے طوفان کھڑا کردیا۔

مزید پڑھیں  Saudi Arabia k Badshah Burma k Musalmano k Liye Maidan me

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments