’’ توں کبھی غریب نہیں ہوسکتا‘‘ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس ایک بندہ آیا اس نے کہا اے اللہ کے نبیؑ میرے پاس بہت رزق ہےآپ شفقت فرمائیے کہ ۔۔۔۔۔۔ مزید ایمان افروز تفصیلات لنک میں

’’ توں کبھی غریب نہیں ہوسکتا‘‘ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس ایک بندہ آیا اس نے کہا اے اللہ کے نبیؑ میرے پاس بہت رزق ہےآپ شفقت فرمائیے کہ ۔۔۔۔۔۔ مزید ایمان افروز تفصیلات لنک میں ۔۔۔۔۔۔لاہور( رمضان المبارک اسپیشل ) حضرت ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮦ ﺁﯾﺎ

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

مزید پڑھیں  حضرت عبدالقادر جیلانی کا ایمان تازہ کر دینے والا واقعہ

ﺍﻭﺭﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻏﺮﯾﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﻧﺒﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻣﺎﻝ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﻔﻘﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔ ﻣﻮﺳﯽٰ ؑ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺍﯾﺴﺎﮐﺮ ﺭﻭﭨﯽ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﺮﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮭﺎ ، ﺗﯿﺮﺍﻣﺎﻝ ﮐﻢ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﻧﺒﯽ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺗﮭﺎ ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﮧ، ﭘﮩﻠﮯ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﺑﭽﮭﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺏ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﺮﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮭﺎﺗﺎ ۔ ﮐﭽﮫ ﻋﺮﺻﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﯾﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﮐﮧ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﻣﺎﻝ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮪ ﮔﯿﺎ ۔ ﺗﻮﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ

یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

مزید پڑھیں  قیامت کے روز وہ کون لوگ ہوں گے جو چونٹیوں کی شکل میں اٹھائے جائیں گے ؟

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﻧﺎ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮭﺎﻧﺎ ﮨﮯ۔ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﻭﻧﭧ ﭘﺮﺑﯿﭩﮫ ﮐﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﭽﮭﺘﺎ، ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺫﺭﮮ ﻧﯿﭽﮯ ﮔﺮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﻧﭧ ﮨﻠﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻮ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﭙﮍﺍ ﺳﻠﻮﺍ ﻟﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺁﮔﮯ ﺍﻭﻧﭧ ﮐﮯ ﮐﻮﮨﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮑﮍﯾﺎﮞ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﮐﺮﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﭙﮍﺍ ﺑﺎﻧﺪﮪ ﻟﯿﺎ۔ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺫﺭﮮ ﮔﺮﺗﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﻭﮦ ﺫﺭﮮ ﺍﮐﭩﮭﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺑﻞ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﻮ ﮐﯿﮍﮮ ﻣﮑﻮﮌﻭﮞ ﮐﺎ ﺑﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻭﮦ ﺫﺭﮮ ﮈﺍﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﻓﻘﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ ۔ ﮐﯿﻮﮞ۔۔۔۔ ﺗﻮ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﮐﮭﻼﺗﺎ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﺯﻕ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﺑﮭﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔

مزید پڑھیں  استاد آخر استاد ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : تیرے عشق میں ناچیں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments