تھراپی کی ایک نئی قسم دریافت جس سے آخری سٹیج کینسر کا کامیاب علاج کیا گیا

امریکہ کے ماہرین صحت نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ایک ایسی تھراپی ایجاد کی ہے جس کی وجہ سے ایک ایسی خاتون جسے آخری سٹیج کا کینسر تھا وہ مکمل صحت یاب ہوگئی اور اس کے کینسر کا نام و نشان ختم ہوگیا ۔ ماہریں کا کہنا تھا کہ یہ تھراپی ابھی ابتدائی مراحل میں ہے  اور اس کو مزید بہتر بنائے جانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یہ تھراپی ایک امریکن خاتون پر آزمائی گئی جس کے بعد وہ مکمل طور پر صحت مند ہو چکی ہے اور ایک اچھی زندگی گزار رہی ہے ۔ اس خاتون کا نامجوڈی ہےجو کہ امریکہ کی باسی ہے  جووڈی کا کہنا تھا کہ اسے

مزید پڑھیں  weight loss in 4 days - How to lose weight fast - ...

‘);
}
else
{
document.write(‘

‘);
google_ad_client = “ca-pub-7002491002409919”;
google_ad_slot = “5412947508/6577227791”;
google_ad_width = 300;
google_ad_height = 250;
document.write(‘

‘);
}

تکلیف محسوس ہوتی تھی ۔ اور جسم میں درد رہتا تھا ۔جب اس نے تشخیص کرائی تو اسے علم ہوا کہ اس کے جگر میں رسولی ہے جس کا سائز ایک ٹینس بال جتنا ہے ۔ اور اس کے ساتھ ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ تمہارے پاس 2 ماہ ہے ۔ جوڈی کا کہنا تھا کہ مایوس ہو گئی تھی لیکن ایک دن ڈاکٹروں کی ٹیم نے مجھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ وہ میرا علاج کرنا چاہتے ہیں ۔ میں نے حامی بھری تو انہوں نےمیرا علاج شروع کیا ۔ پہلے ہی دن سے مجھے احساس ہوا کہ مجھے میں تبدیلی آگئی ہے اور پورے دو ہفتے بعد وہ رسولی بالکل ختم ہو گئی تھی اور میں بالکل صحت مند ہو چکی تھی ۔ مریض کے جسم میں موجود رسولی کو جنیاتی طور پر پرکھا جاتا ہے تاکہ جانا جا سکے کہ وہ کونسی غیر معمولی تبدیلیاں ہیں جن کی وجہ سے کینسرمدافعتی

مزید پڑھیں  7 Foods That Naturally Cleanse...

‘);
} else {
document.write(‘

‘);
google_ad_client = “ca-pub-7002491002409919”;
google_ad_slot = “5412947508/6889655388”;
google_ad_width = 300;
google_ad_height = 250;
document.write(‘

‘);
}

نظام میں سامنے آیا ہے۔ڈاکٹرز کے مطابق جوڈی کے اندر موجود 62 جنیاتی خرابیوں میں سے صرف چار ایسے راستے تھے جو اٹیک کا سبب بن سکتے ہیں۔مریض کا مدافعتی نظام تو پہلے ہی ٹیومر کے اٹیک کے اندر ہوگا ایسے میں یہ جنگ سفید خلیوں اور کینسر کے درمیان ہوگی۔؎اس صورتحال میں ماہرین مریض کے خون میں موجود سفید خلیوں کا جائزہ لیں گے اور جو کینسر پر حملہ کرنے کے قابل ہوں گے انھیں نکال لیں گے اور لیبارٹری میں ان کی افزائش کر کے مریض کے جسم میں داخل کریں گے۔49 سالہ جوڈی کے جسم میں نوے بلین سفید خلیے داخل کیے گئے۔ڈاکٹر روسن برگ نے مجھے بتایا کہ جو تبدیلی کینسر کی وجہ بنی تھی وہی اب طاقت بن کر اس کا علاج کرے گی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments