ثانیہ مرزا شوہر شعیب ملک کے ہمراہ سیالکوٹ پہنچ گئیں

ایکسپریس نیوز کے  مطابق  قومی کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں تربیتی کیمپ ختم ہونے کے بعد شعیب ملک اور ثانیہ مرزا دونوں سیالکوٹ پہنچ گئے، بھارتی سٹار بدھ کو گرین شرٹس کے ساتھ ہی لاہور سے روانہ ہوں گی لیکن ان کا پڑاؤ دبئی ہوگا اور قومی کرکٹرز نیوزی لینڈ پہنچیں گے۔

مزید پڑھیں  صاف پانی کی عدم فراہمی کیس،سپریم کورٹ نے کیس نیب کو بھجوا دیا، سی ای او کمپنی کو تمام تنخواہیں واپس کرنے کا حکم

اس سے قبل ثانیہ مرزا پیر کو لاہور میں موجود تھیں جہاں محمد حفیظ نے انھیں ڈنر پر مدعو کیا جب کہ محمد عامر بھی اپنی اہلیہ سمیت شریک ہوئے، بولنگ کوچ اظہر محمود بھی موجود تھے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments