جدید تحقیق میں مردانہ کمزوری کی دوا ویاگرا کا ایسا فائدہ سامنے آگیا جس کا کسی نے ابھی تک سوچا بھی نہ تھا

مردانہ کمزوری کے لئے استعمال ہونے والی دوا ویاگرا کے بارے میں ایک نئے انکشاف نے دنیائے طب میں ہلچل برپا کردی ہے اور امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی یہ دوا دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں دل کے مریضوں کی صحت یابی کے لئے بھی استعمال ہورہی ہوگی. ڈیلی میل کے مطابق یونیورسٹی آف مانچسٹر کے سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ویاگر استعمال کرنے والوں میں دل کے دورے کا خدشہ کم ہوجاتا ہے اور دل کی عمومی صحت میں بھی بہتری آتی ہے.اس تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے ذیا بیطس کے 6ہزار ایسے مریضوں کی صحت کا مطالعہ کیا جنہیں مردانہ کمزوری کے علاج کے لئے ویاگرا تجویز کی گئی تھی. ماہرین کا کہنا ہے کہ ویاگرا خون کی نالیوں کے عضلات کے خلیات کو ریلیکس کرتی ہے جس کی وجہ سے کی وجہ سے جنسی

مزید پڑھیں  This Is What Happens When You See Snake in Your Dr...

مزید پڑھیں  کوفہ شہر میں ایک عورت رہتی تھی جس کا خاوند بہت غری...

سے جنسی اعضا کی طرف خون کا بہاﺅ بڑھ جاتا ہے.

مزید پڑھیں  ایک کسان ایک بیکری والے کو روز مکھن فروخت کیا کرتا...

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments