جسم کے اس اعضا ءکو دن میں کئی بار دھوتی ہوں کیونکہ۔۔۔سنی لیون نے چاہنے والوں کو اہم بات بتا دی

ممبئی (نیوزڈیسک)مختلف افراد کی کچھ ایسی عادات ہوتی ہیں جنہیں کوئی بھلا نہیں سکتا اور ایسا ہی کچھ بالی ووڈ اورہالی ووڈسلیبرٹیز کیساتھ بھی ہے ، اگران کی وہ عادات سامنے آجائیں تو ایک مرتبہ ہرکوئی حیران پریشان رہ جاتاہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سابق بے باک اداکارہ سنی لیون کو مسلسل اپنے پاؤں دھونے کی عادت ہے اور اپنے آپ کو روک نہیں پاتیں، بظاہر ہر15منٹ شوٹنگ کے دوران بھی سیٹ سے چلی جاتی ہیں اور اپنے پاؤں دھوتی ہیں۔ سنی لیون کے علاوہ دپیکا پڈوکون کی بھی حیران کن عادت سامنے آئی ہے اور انہیں لوگوں کو گھورنے کی عادت ہے ، خاص طورپر جب وہ ایئرپورٹ پر انتظار کررہی ہوں تو شاید وہ لوگوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتی ہیں ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چین نے اپنا خطرناک ترین ہتھیار پاکستان کے حوالے کر دیا، اس ہتھیار میں کونسی خصوصیات ہیں جو دشمن کے ہوش اڑا دیں گی؟ بڑی خبر آگئی