جسٹس شوکت عزیز کے ریمارکس نے ن لیگ پارٹی میں جان ڈال دی،اوریا مقبول جان

جزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ ن لیگ پارٹی ختم ہو چکی تھی جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فوج کے متعلق ریمارکس نے ن لیگ پارٹی میں جان ڈال دی۔انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جب فوجی عدالتیں بن رہی تھیں انہوں نے اس وقت بھی کہا کہ عدالتیں کام نہیں کر رہیں۔فوج کے متعلق جو نیاء مسئلہ اجاگر کیا گیا ہے وہ نیاء نہیں ہے انہوں نے سینٹ میں بھی بات کی تھی کہ ملک کو ٹھیکے میں دے دیں ،ملک میں جو اس وقت عدالتیں ایکٹیو ہوئی ہیں اس کی وجہ ہے ڈپٹی کمشنر ہے ۔یہ سب لوگوں نے مل کر ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پٹرول 2.07 ‘ ہائی سپیڈ ڈیزل دو روپے لٹر‘ سستا مٹی کے تیل کی قیمت برقرار