’’جس پھل کی اللہ نے قسم کھائی ہے‘‘ اسے استعمال کریں ۔۔شوگر اور وزن تو کم کریں ہی مگر ساتھ ساتھ ایسے حیرت انگیز فوائد حاصل کریں کہ زندگی آسان ہو جائے

سلانوالی:طبعی ما ہر ین کے مطا بق ز یا بیطس کے مریضوں کیلئے خو ن سے شو گر کی مقدا ر کم کر نے اور و ز ن کو کنٹر و ل کر نے کیلئے ز یتو ن کا تیل انتہا ئی مو ثر ہے، جبکہ کم نشا ستے وا لی غذا ئیں اورلحمیا ت کی ز یا د تی کے اثرا ت بھی اس سے کنٹر و ل کیے جا سکتے ہیں،

مزید پڑھیں  وضو کے پانی سے اپنے جوڑوں کی درد ہمیشہ کے لیے ختم کریں، یہ کوئی مذاق نہیں، بلکہ ایک بہت ہی زبردست اور آزمایہ ہوا عمل ہے

ما ہر ین کے مطا بق خو ن میں شو گر کی مقدا ر کم کر نے کیلئے ا پنے طر ز زند گی میں تبد یلی لا تے ہو ئے و ز ن کم کر نے کی کو شش کر نی چا ہیے، پا کستان میں ا س وقت7ملین افراد زیا بیطس کا شکا رہیں ا گر یہ تعد اد اسی رفتا ر سے بڑھتی ر ہی تو 2030میں پا کستان ز یا بیطس کے مرض وا لا 4بڑ ا ملک ہو گا اور یہاں ز یا بیطس سے متاثر ہ افرا د کی تعدا د ا یک کر و ڑ 38لا کھ تک جا پہنچے گی

مزید پڑھیں  صرف ایک پتے سے کریں ارتھراٹس، ليوكوريا، کولیسٹرول اور شوگر کو جڑ سے ختم

پا کستان کے قومی اد ار ہ بر اہ ز یا بیطس کے سر برا ہ پر و فیسر ز ما ن شیخ کے ا س انکشا ف کے بعد ضرور ی ہے کہ ز یا بیطس میں مبتلا لو گ ا پنے طر ز ز ند گی میں تبدیلی لا ئیں و زن کم کر نے کے ساتھ سا تھ د یگر ا حتیاطی تدا بیر سے استفادہ کریں

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments