جس کسی کے پاس یہ چیز نہیں میں مفت دیتا ہوں:بحریہ ٹائون کے مالک ملک ریاض نےبڑی خوشخبری سنادی

urdu tv online

لاہور (نیوزڈیسک)بحریہ ٹاؤن کے چیئر مین ملک ریاض نے بحریہ انٹر نیشنل ہسپتال میں اعضا کی پیوند کاری مرکز کا افتتاح کردیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور کے بحریہ ٹاؤن انٹر نیشنل ہسپتال میں ملک ریاض نے ٹرانسپلانٹ سنٹر کا افتتاح کردیا ۔100بستر پر مشتمل ٹرانسپلانٹ سنٹر عالمی معیار پر تعمیر کیا گیا ہے ۔اس موقع پر ملک ریاض کا کہنا تھا کہ بحریہ ٹاؤن نے عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ پیوند کاری مرکز پنجاب آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی سے منظور شدہ ہے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  بول سے جھگڑے کے بعد عامر لیاقت کو نئے چینل میں نوکری مل گئی ،اب کس چینل کے سربراہ بن گئے ؟انتہائی حیران کن خبر آگئی