جعلی ڈگریاں رکھنے والے 250 ججوں کو بر طرف کر دیا گیا ۔۔۔ عالمی منظر نامے سے صبح صبح ناقابل یقیں خبر







جمہوریہ کانگو (ویب ڈیسک ) کرپشن ،جعلی ڈگریوں کے باعث 250سے زائد مجسٹریٹس برطرفجمہوریہ کانگو میں کرپشن اور جعلی ڈگریوں کے باعث 250سے زائد مجسٹریٹس برطرف کر دیئے گئےکنشاسا(اے ایف پی)جمہوریہ کانگو میں کرپشن اور جعلی ڈگریوں کے باعث 250سے زائد مجسٹریٹس برطرف کر دیئے گئے ۔ وزیر انصاف الیکس تھامبوے نے ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے


کہا کہ 200سے زائد مجسٹریٹس برطرف کرنے کی منظوری دی ہے جوکہ عہدے کی شرائط پر پورے نہیں اترتے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق 256مجسٹریٹس کو برطرف یا معطل کیا گیا جبکہ 2مستعفی ہو گئے۔ دوسری طرف جب ہم پاکستان میں کی بات کرتے ہیں تو حال ہی میں وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدلیہ ،ْ آئین اور قانون کی تضحیک ناقابل قبول ہے ،ْ اگر طلال چوہدری نے کوئی ایسی بات کی ہے تو انہیں معذرت کر نی چاہیے ،ْوزیر اعظم میں ہی ہوں اس میں کوئی شبہ نہیں ،ْ امید ہے الیکشن وقت پر ہی ہونگے ۔اتوار کو نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ عدلیہ ،ْ آئین اور قانون کی تضحیک ناقابل قبول ہے ،ْ اگر طلال چودھری نے کوئی ایسی بات کی ہے تو انہیں معذرت کرنی چاہئے۔انہوں نے دوٹوک مؤقف اپناتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی بھی غلط بات کہی ہے تو قبول نہیں۔ایک سوال کے جواب میں شاہد خاقان نے کہا کہ وزیر اعظم میں ہی ہوں، اس میں کوئی شبہ نہیں ،ْانہوں نے اسحاق ڈار کی پالیسیوں کو رد کرنے کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کی پالیسیاں نہیں ہوتیں، مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ الیکشن وقت پر ہی ہوں گے۔(ع،ع)

یہ بھی پڑھیں

بریکنگ نیوز: پاکستان کے لیجنڈری بیٹسمین یونس خان لاہور میں کوچنگ کیلیے آئے تو ان کے ساتھ ایسا کیا شرمناک سلوک کیا گیا کہ وہ کوچنگ چھوڑ کر واپس کراچی چلے گئے ؟ سابق کپتان سے متعلق ناقابل یقین خبرآ گئی


یہ بھی پڑھیں

ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

یہ بھی پڑھیں

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سبھی سیاستدان اپنے جھنڈے سے (ن) لیگ کا ڈنڈا نکال کر کسی اور کا ڈنڈا ڈالنے والے ہیں۔۔۔۔۔یہ عجیب و غریب پیشگوئی کئی ہفتے قبل کس شخصیت نے اور کیوں کی تھی ؟ پڑھیے ایک حیران کن خبر

یہ بھی پڑھیں

جاتی امراء کے اندر کے حالات : گزشتہ روز (ن) لیگ کے ایک مشہور رکن قومی اسمبلی نواز شریف سے ملاقات کے لیے جاتی امرا پہنچے تو انہوں نے کیا دیکھا ؟ یہ خبر پڑھیے

ماڈل ٹاؤن میں جسٹس اعجازالاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ میں کون ملوث ہو سکتا ہے ؟ یہ تحریر پڑھ کر آپ ضرور چکرا جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

(ن) لیگ کا تگڑا وار، کپتان کی ایسی وکٹ اُڑا دی کہ کسی کے وہم گمان میں بھی نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کا بانی رہنماء ہی نواز شریف کی کشتی میں سوار ہوگیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کمسن بچہ پانی کی بالٹی میں گر کر ہلاک