جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کوشکست ہوئی مگر آپ جانتے ہیں کہ امریکا کے حق میں کن ممالک نے ووٹ دیا ؟ کن ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا؟؟ فہرست میں ایسے نام کے سب حیران

urdu tv online

اقوام متحدہ میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق قرارداد پر امریکا کا ساتھ دینے والوں میں ایسے ملک بھی شامل تھے جنہیں کوئی جانتا ہی نہیں ہے. ان ممالک میں مارشل جزائر، مائیکر ونیشیا، نارو، پالاؤ اور ٹوگو شامل تھے.جزیرہ نما ممالک کی آبادی بھی انتہائی کم ہے لیکن امریکی اثرورسوخ زیادہ ہے اور یہاں ڈالر چلتا ہے. گوئٹے مالا اور ہنڈراس لاطینی امریکا میں شامل ہیں، ان ملکوں نے بھی امریکا کا ساتھ دیا.بھارت نے مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق قرارداد کی حمایت میں ووٹ دے کر فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا. کینیڈا نے آخری وقت میں اپنا فیصلہ تبدیل کیا اور قرارداد کے حق میں ووٹ دیا.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Woh mulk ki dohri shehriat sab ko mile gi