جنسی زیادتی کےبعد تیزاب گردی کا واقعہ پنجاب کے شہروں میںبڑھ گیا۔۔۔جانئے کنتی خواتین نشانہ بنی

فیصل آباد (نیوزڈیسک)فیصل آباد میں تیزاب گردی کا واقعہ تین خواتین پر تیزاب پھینک دیا گیامتاثرہ خواتین کو برن یونٹ منتقل کر دیا تفصیل کے مطا بق گز شتہ روز روشن والا کے قریب فیکٹری ملازم قا سم نے تین خواتین جن میں 60سالہ رسولاں بی بی 25سالہ صفیہ بی بی اور 7سالہ سعدیہ پر نہ معلوم وجوہات کی بنا پر تیزاب پھینک دیا جس سے تینون خواتین جھلس گئی فوری طور پر متاثرہ خواتین کو الائیڈ ہسپتال کے برن یو نٹ منتقل کر دیا گیا ڈا کٹرز کے مطا بق تینوں متاثرہ خواتین کی حا لت خطرے سے با ہر ہے ملزم موقہ سے فرار پو لیس نے اہل علاقعہ کی نشان دیہی پر ملزم کی تلاش شروع کر دی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کرکٹ بورڈ میں مبینہ کرپشن‘ FIAایکشن میں آگیا