urdu tv online

جہانگیر ترین نے ایسا کام کردیا کہ تحریک انصاف کے ہی کارکنوں نے بنی گالا کا گھیراﺅ کرلیا ،کپتان کو بڑی مشکل میں ڈال دیا

)تحریک انصاف میں میرٹ کے خلاف تقرریوں پر پی ٹی آئی کے کارکنان نے بنی گالا میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر شدید احتجاج کیا ہے ۔تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی آرگنائزنگ کمیٹی کرم ایجنسی کے ممبران نے بنی گالا میں عمران خان کے گھر کے باہر احتجاج کیا ۔مظاہرین نے جہانگیر ترین کی جانب سے میرٹ کے خلاف سید میاں اقبال کو کرم ایجنسی کا صدر بنانے کا نوٹی فیکیشن جاری کرنے پر احتجاج کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین اور مرادسعید نے میا ں اقبال کو کرم ایجنسی کا صدر بناکر غلط فیصلہ کیا جو منظور نہیں کرتے ۔اس موقع پر مظاہرین نے شدید نعرے بازی بھی کی اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا ہوا تھا کہ پیرا شوٹ نا منظور ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  اچانک کنٹرول پاک فوج کے سپرد،کیا کچھ برا ہونے والا ہے،پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی