جہانگیر ترین کی خالی سیٹ پر کونسا رہنما رنگ جمائے گا۔۔۔اسد عمرنہیں بلکہ ایسا نام کہ ہر کوئی یقین نہیںکرے گا

urdu tv onlineپشاور(نیوزڈیسک)جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد تحریک انصاف میں سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ تیز ہو گئی اورمذکورہ نشست خیبرپختونخوا کو دینے پرغورکیا جا رہا ہے، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جہانگیر ترین کی نااہلی کے بعد سیکرٹری جنرل کی نشست کیلئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گئی ہے اور یہ نشست خیبر پختونخوا کو دینے پر غور کیا جا رہا ہے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف نے بنی گالہ میں کور کمیٹی کا اجلاس بھی طلب کررکھا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا جانے کاامکان ہے اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر عاطف خان کو مرکزی سیکرٹری جنرل بنائے جانے کا امکان ہے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چوہدری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد عابد شیر علی بھی میدان میں آگئے۔۔۔چوہدری نثار کو کیاکچھ کہہ ڈالا