urdu tv online

حافظ سعید نواز شریف کو بڑا جھٹکا دینے والے ہیں ،وہ کیا کام کرنے جا رہے ہیں جانئیے

urdu tv onlineسرگودھا (نیوز ڈیسک ) ملی مسلم لیگ کے قائد حافظ سعید کااین اے 67 سے آئندہ الیکشن لڑنے کا امکان ہے ۔حافظ محمد سعید کا تعلق تحصیل سلانوالی کے گاؤں 126 جنوبی گیمن والا سے ہے گجر برادری سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد سعید کی برادری اس حلقہ میں خاصہ اسروسوخ رکھتی ہے حلقہ میں حافظ محمدسعید کے حامیوں نے انتخابی مہم بھی شروع کر دی ہے جبکہ 2013 کے انتخابات میں حلقہ این اے 68 سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کامیاب ہوئے تھے اب اس بات کا عندیہ دیا جا رہا ہے کہ حلقہ این اے 68 مریم نواز خود انتخاب میں حصہ لیں گی۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  شاہد خاقان عباسی نے کھلے سمندر میں ایسا کیا کام کر دیا جس پر ان کو اعزاز سے نوازا گیا