حافظ سعید کی رہائی قابل مذمت

سورت (آن لائن) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹیلی نے ہرازہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 26-11 کے حملے سے2 دن قبل پاکستان کی جانب سے حافظ سعید کی رہائی کے خلاف پوری دنیا بول اٹھی ہے اور یہ کہہ رہی ہے کہ ایسا ملک جو دہشتگردی کی حمایت کرتا ہو اس کے لئے دنیا میں کوئی جگہ نہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ارون جیٹیلی کا کہناتھا کہ لشکر کا یہ کمانڈر زیادہ دیر بھارتی فوج سے نہیں بچ سکتا، گزشتہ 8مہینوں سے یہ حال ہے کہ جو کوئی لشکر کا کمانڈر بنے گا وہ زیادہ دن نہیں بچے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ جماعت الدعوۃکے رہنما حافظ سعید کی رہائی قابل مذمت ہے اور اس کی پوری دنیا نے بھی مذمت کی ہے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  2 سوٹ کیسوں کے ساتھ وزیراعلیٰ ہاؤس سے رخصت، خبر کی تفصیلات شریفوں اور زروالو ں کے درودیوار ہلادیں گی