حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو سعودی حکومت کی طرف سےبڑی خوشخبری مل گئی

ریاض (نیوزڈیسک) حرمین ٹرین مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ 3گھنٹے کے اندر پہنچ گئی۔ دسیوں سعودی شہریوں اورمقیم غیر ملکیوں نے تجرباتی سفر پر مسرت اوراطمینان کا اظہار کیا۔ابھی تک ٹرین کے ٹکٹوں کے نرخ مقرر نہیں کئے گئے ہیں۔ وزیر نقل و حمل و سربراہ سعودی ریلوے بھی ٹرین کے مسافروں میں شامل تھے۔ ٹرین کی رفتار فی گھنٹہ 300کلو میٹر ہوگی۔ اس میں 4ڈبے بزنس کلاس ، 8ڈبے اکنامی کلاس او رایک ڈبہ ریستوران کیلئے ہوگا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی کے باوجود کامران اکمل کی ٹیم میں واپسی کا امکان مسترد