حکومت نے عازمین حج کےلئےانتہائی اہم حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) رواں سال حج بیت اللہ کے لئے حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز ( پیر ) سے ہوگا ،درخواستیں 24 جنوری تک وصول کی جائیں گی جبکہ 26 جنوری کو قر عہ اندازی ہو گی ۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج2018ءکے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغازکل(پیر) سے ہو گا جو 24جنوری تک جاری رہے گا۔درخواستوں کی قرعہ اندازی 26جنوری 2018 کو کی جائے گی۔ وزارت کے مطابق رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 20 ہزار اور پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 59 ہزار210خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  تحریک انصاف کے بعد مسلم لیگ (ن) سے ناراضگی ، مگر ان دنوں عائشہ گلالئی کس بڑی سیاسی جماعت پر ڈورے ڈالنے میں مصروف ہیں؟خبر آ گئی - urdu news