خانیوال میں تھپڑوں کی کبڈی; کھیل کھیل میں طالبعلم جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

خانیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اپریل 2018ء): خانیوال کے ایک مقامی اسکول میں نوجوان طالبعلم کھیل کھیل میں جان کی بازی ہار گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان طلبا اسکول میں کبڈی کھیلتے ہوئے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کرنے لگے ۔ایک طالبعلم خود پر ہوئی تھپڑوں کی بارش برداشت نہ کر سکا جس کےنتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ نے بروقت بچے کو اسپتال منتقل نہیں کیا ورنہ عین ممکن تھا کہ اس کی جان بچ جاتی۔

مزید پڑھیں  عامر لیاقت حسین کا اپنے بڑے مخالف میر شکیل سے سپریم کورٹ میں سامنا۔۔۔ایسی تصاویر شیئر کردی کہ دیکھنے والے حیرا ن رہ گئے

خانیوال (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اپریل 2018ء): خانیوال کے ایک مقامی اسکول میں نوجوان طالبعلم کھیل کھیل میں جان کی بازی ہار گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان طلبا اسکول میں کبڈی کھیلتے ہوئے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کرنے لگے ۔ایک طالبعلم خود پر ہوئی تھپڑوں کی بارش برداشت نہ کر سکا جس کےنتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکول انتظامیہ نے بروقت بچے کو اسپتال منتقل نہیں کیا ورنہ عین ممکن تھا کہ اس کی جان بچ جاتی۔

مزید پڑھیں  اگر پاکستان کی امداد روکی گئی تو امریکہ کو یہ کام خود کرنا ہوگا؟ وزیراعظم نے واضح اعلان کردیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments