خبردار! ملکی تاریخ میں پہلی بار جعلی ووٹ ڈالنے والوں کیلئے الیکشن کمیشن نے کیا سزا دینے کا اعلان کر دیا؟ جان کر آپ یقین نہیں کر سکیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کے دوران ٹینڈر ووٹ بھی گنے جائیں گے اور جعلی ووٹ ڈالنے والے کو دو سال قید کی سزا ہو گی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات 2018 میں ٹینڈر ووٹ کی بھی گنتی ہو گی۔

کسی اور کے نام پر ووٹ کاسٹ ہونے پر اصلی اور جعلی دونوں ووٹگنے جائیں گے، تاہم ٹینڈر ووٹ کے لیے الگ بیلٹ باکس ہو گا۔ ووٹنگ کے نتائج جاری ہونے کے بعد معاملہ تحقیقات کے لیے نادرا کو بھجوایا جائے گا جہاں پر انگوٹھے کے نشان سے معلوم کیا جائے گا کہ جعل سازی کس شخص نے کی۔تحقیقات کے بعد جعلی ووٹ ڈالنے اورجعل سازی کرنےوالے شخص کو 2 سال جیل کی سزا ہو گی۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ مجبوری کے تحت کیا، اس کے ذمہ دار پارلیمنٹیرینز ہیں۔ انتخابات والے دن اگر کوئی شخص ووٹ ڈالنے آئے اور پتہ چلے کہ اس کا ووٹ پہلے ہی جعل سازی سے ڈالا جاچکا ہے، تو پریزائڈنگ افسر اس ووٹر کو ووٹڈالنے کی اجازت دے سکتا ہے۔ ایسے ووٹ کو ٹینڈر ووٹ کہا جاتا ہے۔ پریزائڈنگ افسر اس ووٹ کو بیلٹ باکس کے بجائے خصوصی ٹینڈر بیلٹ پیکٹ میں ڈالے گا۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نےفیصلہ کیا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار انتخابات کے دوران ٹینڈر ووٹ بھی گنے جائیں گے اور جعلی ووٹ ڈالنے والے کو دو سال قید کی سزا ہوگی۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ کیا ہے

یہ خبر پڑھیں : پٹھان غیرت مندو : تمہاری غیرت کہاں گئی ؟ عمران خان کے اپنے ہی امیدوار کو کہنی مارنے پر ریحام خان منظر عام پر آ گئی ، جلتی پر تیل ڈالنے والا بیان داغ دیا

یہ خبر پڑھیں :‌ عام انتخابات،چوہدری شجاعت ،غنوی بھٹو، خادم حسین رضوی ،مولانا سمیع الحق سمیت بڑے بڑے امیدوار خودہی انتخابی دوڑ سے دستبردارکیوں ہوئے؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

کہ انتخابات 2018 میں ٹینڈر ووٹ کی بھی گنتی ہوگی۔ کسی اور کے نام پر ووٹ کاسٹ ہونے پر اصلی اور جعلی دونوں ووٹ گنے جائیں گے، تاہم ٹینڈر ووٹ کے لیے الگ بیلٹ باکس ہوگا۔ ووٹنگ کے نتائج جاری ہونے کے بعد معاملہ تحقیقات کے لیے نادرا کو بھجوایا جائے گا جہاں پر انگوٹھے کے نشان سے معلوم کیاجائے گا کہ جعل سازی کس شخص نے کی۔تحقیقات کے بعد جعلی ووٹ ڈالنے اورجعل سازی کرنےوالے شخص کو 2 سال جیل کی سزا ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ مجبوری کے تحت کیا، اس کے ذمہ دار پارلیمنٹیرینز ہیں۔انتخابات والے دن اگر کوئی شخص ووٹ ڈالنے آئے اور پتہ چلے کہ اس کا ووٹ پہلے ہی جعل سازی سے ڈالا جاچکا ہے، تو پریزائڈنگ افسر اس ووٹر کو ووٹ ڈالنے کی اجازت دے سکتا ہے۔ ایسے ووٹ کو ٹینڈر ووٹ کہا جاتا ہے۔ پریزائڈنگ افسر اس ووٹ کو بیلٹ باکس کے بجائے خصوصی ٹینڈر بیلٹ پیکٹ میں ڈالے گا۔(ف،م)

دوستوں سے شئیر کریں