خواجہ آصف کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیصلہ آنے سے پہلے عمران خان نے ایک دوست کو بتایا کہ میں تو نا ا ہل نہیں ہو رہا، ترین کو نا اہل ہونا چاہئے، ہم دونوں بچ گئے تو رولا پڑ جائیگا، نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط ہو گا۔ ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میںوزیر

مزید پڑھیں  ’’ شہید زندہ ہوتے ہیں انہیں مردہ نہ کہو‘‘ قندوز حملے میں شہید ہونے والے معصوم حافظ قرآن نے لحد میں اتارے جاتے وقت اپنے والد کا ہاتھ پکڑ لیا ، سوشل میڈیا پر وئرل ویڈیو نے آپ بھی دیکھیں

خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا جہا نگیر ترین اور عمران کا ابھی فیصلہ نہیں آیا تھا کہ اس سے پہلے ایک بچپن کے نیم سیاسی دوست کو عمران نے کہاکہ میں تو نااہل نہیں ہو رہا ترین کو نا اہل ہونا چاہئے کیونکہ ہم دونوں بچ گئے تو کوئی نہیں مانے گا رولا پڑ جائیگا اور نواز شریف کا بیا نیہ مضبوط ہو گا۔

مزید پڑھیں  فضل الرحمن قوم کا پیسہ کیوں استعمال کر رہے ہیں؟انکے پاس تومدارس اور دولت بہت ہے ،چیف جسٹس نے لگژری گاڑیوں سے متعلق کیس میں طلب کرلیا

مزید پڑھیں  71 تنظیموںکو حکومت نے چندہ دینے سے منع کردیا۔۔۔آج کی بڑی خبر آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments