urdu tv online

دبئی جانے کے خواہش مند افراد کیلئے خوشخبری دبئی حکومت نے ایسا اعلان کر دیا جسے سن کر پاکستانی جھوم اُٹھے

urdu tv online

دبئی (نیوزڈیسک) اماراتی حکام نے پاکستانیوں کو ویز ے کا اجراءعارضی طور پر معطل ہونے کے بعد دوبارہ شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق دبئی حکام نے 30 سے 35 ہزار پاکستانیوں کے سیاحتی ویزے روک لیے تھے جس کے باعث ہزاروں افراد کو ویزوں کے حصول میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔اماراتی حکام کا کہنا تھاکہ ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کوسیاحتی ویزےجاری کیے جاچکے ہیں۔دبئی سفارتخانے کے حکام نے بتایا کہ پاکستانیوں کے ویزے سسٹم میں خرابی کے باعث ر±کے، اب سسٹم کی خرابی کو دور کرکے ویزوں کا اجرا شروع کردیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستانی سفارت خانے نے پاکستانیوں کو سیاحتی ویزے کی مشکلات سے لاعلمی کا اظہار کیا۔ادھر ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کے چیرمین کا کہنا ہے کہ سیاحتی ویزے نہ ملے تو پاکستانی سیاحوں کو دیگر ملکوں میں بھیجا جائے گا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کراچی، آج پارہ 40 ڈگری پر پہنچ سکتا ہے