دبئی میں پاکستانی راتوں رات 10 لاکھ ڈالرز کا مالک بن گیا

دبئی (نیو زڈیسک) مقامی ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کے بین الاقوامی شہر دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی بین الاقوامی شہر دبئی میں قرعہ اندازی میں پاکستانی شہری نے 10لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیت لی۔ انعام جیتنے والے پاکستانی شہری اسلام آباد کا رہائشی ہے اور اسکا نام محمد اکبر خان نے 10لاکھ امریکی ڈالر کی رقم جیتی۔ ایک ہندوستانی کو موٹرسائیکل اور جاپانی کو بی ایم ڈبلیو کار انعام میں ملی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ودیا بالن کو فلم میں رکھنے سے انکار وجہ کیا ہے ؟