دنیا کی خوبصورت ترین خاتون فوجی جسے دیکھ کر ہی دشمن ڈھیر ہونے لگے، گولی چلانے کی بھی ضرورت نہ پڑے

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک خاتون امریکی فوجی کا بہت شہرہ ہے، جسے انٹرنیٹ صارفین نے دنیا کی خوبصورت ترین فوجی خاتون کا لقب دے ڈالا ہے، ایسی خوبصورت کہ دشمن پر گولی چلانے کی ضرورت ہی نہ پڑے، وہ تو اس حسینہ کو دیکھ کر ہی ڈھیر ہو جائیں

مزید پڑھیں  راﺅ انوار کو گرفتار کر نے کے بعد کہاں منتقل کردیا گیا؟ جیل نہیں بلکہ ایسی جگہ کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئےگا - urdu news

ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق اس خاتون فوجی کا نام ’تارا ایل ‘ہے جو سوشل میڈیا پر اس قدر مقبول ہو چکی ہے کہ اس کے انسٹاگرام پر اس کے فالوورز کی تعداد 60ہزار سے زائد ہو

چکی ہے، جہاں وہ باقاعدگی سے اپنی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات اس خاتون فوجی کو انٹرنیٹ پر اس وقت شہرت ملی جب اس نے وردی میں ملبوس، رائفل کے ساتھ اپنی سیلفیاں پوسٹ کیں۔ تب سے اس کی شہرت تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی ہر تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس کی ایک تصویر کے نیچے صارفین اس کے حسن کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملاتے نظر آتے ہیں۔ ایک تصویر پر صارف نے کمنٹ کیا ہے کہ ”ایسابے نقص اور کمال حسن، تم یقینادنیا کی خوبصورت ترین خاتون فوجی ہو۔“

مزید پڑھیں  ایک شخص پینے کیلئے کوکا کولا خریدی ،گھر آکر جب اسے کھولا تو اس کے اندرسے ایسی چیز نکلی کہ آپ بھی کوکا کولا پینا چھوڑ دینگے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments