urdu tv online

دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہو گیا ،اہم باولر کو ڈراپ کر دیا گیا

urdu tv onlineدورہ نیوزی لینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہو گیا جس کے مطابق دو اہم کھلاڑی ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق دورہ نیوزی لینڈ کے لیے سر فراز احمد کی کپتانی میں 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں اظہر علی ،فخر زمان ،امام الحق ،بابر اعظم ،شعیب ملک ،محمد حفیظ ،حارث سہیل ،فہیم اشرف ،شاداب خان ،محمد نواز ،محمد عامر ،حسن علی ،عامر یامین اور رومان رئیس شامل ہیں ۔واضح رہے کہ اہم سریز کے لیے عماد وسیم کو شامل نہیں کیا گیا اور ان کی جگہ محمد نواز کو موقع دیا گیا ہے ۔دوسری جانب فاسٹ باولر جنید خان بھی انجری کے باعث ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے اور ان کی جگہ عامر یامین کو موقع دیا جا رہا ہے ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  شاہد خان آفریدی ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بائولر بن گئے
کیٹاگری میں : Sports