’’ دوسری شادی کوئی گناہ نہیں۔۔۔۔‘‘ اقرار الحسن کی حمایت میں پاکستانی اداکار ’ جان ریمبو ‘ کا بھی دوسری شادی کا اعلان ۔۔۔۔مگر صاحبہ کے جوابی اعلان نے تہلکہ مچا دیا







’’ دوسری شادی کوئی گناہ نہیں۔۔۔۔‘‘ اقرار الحسن کی حمایت میں پاکستانی اداکار ’ جان ریمبو ‘ کا بھی دوسری شادی کا اعلان ۔۔۔۔مگر صاحبہ کے جوابی اعلان نے تہلکہ مچا دیا۔۔۔۔۔۔ کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر اقرار الحسن کی دوسری شادی گذشتہ چند روز سے ہی خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔


یہ بھی پڑھیں : کپتان کی شاندار حکمت عملی ۔۔۔۔کارکنوں اور اہم ترین ساتھیوں کی مخالفت کے باجود عامر لیاقت کو تحریک انصاف میں کیوں شامل کیا گیا ؟ حقیقت جان کر آپ عمران خان کی سیاسی دور اندیشی کے قائل ہو جائیں گے

سوشل میڈیا پر اس سے متعلق بحث چھڑی تو خود اقرار الحسن کو سامنے آ کر سب چیزوں کی وضاحت کرنا پڑی۔ اس پر بات کرتے ہوئے پاکستانی فلمسٹار ریمبو اور صاحبہ نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ریمبو کا کہنا تھا کہ اقرار الحسن نے دوسری شادی کی تو یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے، اس میں کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئیے۔بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہنی پڑ رہی ہے کہ ہمارے معاشرے میں دوسری اور تیسری شادی کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ شادی گناہوں سے بچاتی ہے۔ ہماری خواتین بھی اس پر غور کریں ، خواتین یہ تو برداشت کر لیتی ہیں

یہ بھی پڑھیں : یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کے سوچے سمجھے نعرے کا منہ توڑ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہشت گردی اور موجودہ فوج مخالف نعروں کے پیچھے یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔نامور صحافی نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے


یہ بھی پڑھیں : 35 لاکھ ووٹ اور بلے پر ٹھپہ ۔۔۔۔ نامور رکن قومی اسمبلی نے ایسا اعلان کر دیا کہ الیکشن 2018 کا نتیجہ اور تحریک انصاف کی فتح آپ کو صاف دکھائی دے گی

کہ ان کا میاں جو مرضی کر لے لیکن اکیلا گھر آجائے ، یہ برداشت نہیں کرتیں کہ وہ کوئی دوسری بیوی لے آئے۔ ہمیں اپنی سوچ کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ہمیں کسی کے ذاتی معاملات میں دخل اندازی کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے۔ ریمبو نے اقرار الحسن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اقرار بھائی آپ نے دو شادیاں کیں، اللہ نے آپ کو توفیق دی، ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں کہ میری دونوں بہنیں آپ کے ساتھ خوش رہیں۔ اگر مجھے بھی اللہ نے توفیق دی تو میں بھی دوسری شادی کروں گا۔ اس پر ان کےساتھ بیٹھی ان کی اہلیہ صاحبہ نے کہا کہ نہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ ریمبو نے سوشل میڈیا صارفین کو پیغام دیا اور کہاکہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ ان کا ویڈیو پیغام آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

یہ بھی پڑھیں یہ جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں ۔۔۔۔۔۔پاک فوج پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تنقید کا ایک پاکستانی خاتون نے شاندار جواب دے دیا:

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ہالی وڈ کے معروف اداکار کواپنی بیوی کو طلاق دینا مہنگا پڑ گیا، کیا کچھ بیچنے پر مجبور؟ مداحوں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی