دولہا میں ایسی خامی پکڑی گئی کہ بالغ دلہن کو اس کیساتھ رخصت کرنے سے ہی انکارکردیاگیا، بارات خالی ہاتھ واپس

urdu tv online

بارات دلہن لئے بغیر واپس گھر واپس چلی گئی کیونکہ دولہا کم عمر تھا اور لڑکی والوں نے انکار کردیا. تفصیلات کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاﺅں مرزا بکسیکا کے رہائشی سکندر علی کی دو بیٹیوں کی بارات گھر آئی تو اسی دوران دولہا اللہ دتہ کی عمر کم ہونے کی وجہ سے رشتے داروں میں بحث شروع ہو گئاور لڑکی کے رشتے داروں نے اللہ دتہ کی عمر پر اعتراض کیا کہ ابھی اللہ دتہ بالغ نہیں اور بچی کے رشتے داروں نے بچی کا نکاح اور رخصتی کرنے سے انکار کر دیا، جس پر بارات دلہن لیے بغیر واپس آگئی جبکہ دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ اللہ دتہ اور مہوش کے درمیان نکاح نہیں ہوا.

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ہم نے ہمیشہ عدلیہ کے فیصلوں کا احترام کیا، کوشش ہے صاف پانی کی فراہمی ممکن بنائی جائے:رانا ثناءاللہ