دو روز قبل قتل ہونے والی لڑکی کا ملزم پکڑا گیا۔۔ملزم کوئی اور نہیں بلکہ اپنا ہی

مانسہر ہ (نیوزڈیسک)دو روز قبل قتل ہونے والی لڑکی کا معمہ حل،کس نے اور کیوں قتل کیا،لرزا خیز انکشافات ۔تفصیلات کے مطابق مانسہرہ کے علاقے میں دو روز قبل قتل ہونے والی لڑکی کے کیس کی تحقیات میں نئے انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔پولیس کے مطابق لڑکی کو اس کے بھائی نے قتل کیا تھا۔لڑکی کو گلا دباکیقتل کیا گیا تھا جب کہ قتل کی وجہ مقتولہ کے بھائی اور اس کی بیوی کے مابین لڑائی جھگڑا بتایا جا رہا ہے۔جس کے بعد لڑکے نے اپنی ہی بہن کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  دشمنوں کی نیندیں اڑ گئیں ،پاک فوج نے ایک اور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا