دھماکے دار خبر ۔۔ کرکٹ کے بادشاہ کی ایک بار پھر شادی ۔۔ اہلیہ کون ہے ؟ اندر کی خبر باہر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ماہر علم نجوم سامعہ خان نے کہا کہ شادی کے لیے خان صاحب کا اچھا وقت چل رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اب ان کی کی شیروانی ہو سکتی ہے۔

عمران خان کا شادی کا مبارک وقت اس اکتوبر سے چل رہا ہے اور یہ آئندہ برس اکتوبر تک جائے گا۔ عمران خان کے لیئے یہ ایک بہت مبارک ٹائم ہے ،اور دلچسپ بات یہ کہ ان کی یہ شادی چلنے والی ہے۔اس موقع پر کیا گیا فیصلہ اچھا فیصلہ ہو گا۔

جمائمہ سے شادی سے متعلق انہوں نے کہا کہ اگر اسلامی لحاظ سے کوئی گنجائش ہے تو عمران خان کو جمائمہ سے شادی کا سوچ لینا چاہئیے۔ کیونکہ وہ ان کی پہلی محبت تھیں اور اب والی شادی میں ان کی خانہ آبادی بھی محفوظ ہو گی۔

مزید پڑھیں  Celebrities Who Suffered With HIV AIDS |...

صبر

حضرت رابعہ رحمتہ اللہ علیہ نے ہوش سنبھالا تواپنے والدین کی طرح عبادت گزار اور نیک سیرت ثابت ہوئیں ۔ آپ کی زبان کبھی بیہودہ الفاظ سے آلودہ نہ ہوئی اور نہ ہی آپ کسی رنج وتکلیف پر تکدر کی شکار ہوتی تھیں ۔ بہ آواز بلند کلام پاک پڑھنا اور حلال وحرام کے حوالے سے ہمیشہ محتاط رہنا آپ کا وطیرہ تھا۔ آپ کی ذہانت وفطانت کا یہ عالم تھا کہ جوبات سنتیں ، فوراََ ذہن نشین کرلیتیں ۔
اسی کی بدولت آپ نے قرآن کریم حفظ کیااورنبی کریم ﷺ کی متعددا حادیث آپ کو زبانی یادتھیں ۔ نہ صرف یہ بلکہ بزرگان دین کے مقولے بھی آپ کی زبان پر خوب رواں تھے ۔ جب آپ کوئی سورہ یار کرلیتیں تو نہایت خشوع وخضوع کے ساتھ اپنے والد کو سناتیں ۔ آپ کا ذوق وشوق اور طرز عمل اکثرآپ کے والد کو حیران کردیتا اور آپ دل ہی دل میں کہتے کہ اے پرودگار! تونے اس لڑکی کو کس مقصد کے لئے اس دنیا میں بھیجا ہے ؟ اس میں تواوروں جیسی کوئی بات ہی نہیں ہے ۔

مزید پڑھیں  شاطر جاسوس

ایک روز گھر والے شام کاکھاناکھانے بیٹھے ۔ سب اپنی بھوک مٹانے کے لئے بے تاب تھے لیکن رابعہ رحمتہ اللہ علیہ پرے ہٹ کر بیٹھی رہیں ۔ آپ کے والد نے پوچھا۔ کیابات ہے بیٹی کھاتی کیوں نہیں ؟
اس پر آپ نے کہا۔ ” معلوم نہیں کہ یہ کھانا حرام ہے یا حلال ․․․․․“
یہ سن کر اسمٰعیل چونکے اور کہا۔ کیا تم نے کبھی دیکھا کہ اگر حلال کھانا نہ ملے تو ہم نے حرام کی جانب ہاتھ بڑھایا ہو؟
اس پر رابعہ نے کہا۔ نہیں ، لیکن ہمیں اس دنیا میں بھوک پر صبر کرنا چاہے تاکہ آخرت میں آگ پرصبر نہ کرنا پڑے ۔

مزید پڑھیں  موبائل فون لاک کھولنے کے لیے پولیس کاجنازے پرچھاپہ،فون میں ایسا کیا تھا کہ انتہائی قدم اٹھانا پڑا؟
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments