راجہ ظفرالحق رپورٹ شائع نہ کرنے میں حکومت کی کیا چال تھی ؟ چوہدری شجاعت حسین نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

راجہ ظفرالحق رپورٹ شائع نہ کرنے میں حکومت کی کیا چال تھی ؟ چوہدری شجاعت حسین نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) (ق) لیگ کے صدر وسابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما وسابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ راجہ ظفرالحق کمیٹی کی رپورٹ شائع نہ کرنا

حکومتی بدنیتی کا ثبوت ہے۔ وہ اسلام آباد میں اپنی رہائش گاہ پر دربار عالیہ بھنگالی شریف گوجرخان کے سجادہ نشین پیر سید مخدوم عباس محمد شاہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔ طارق بشیر چیمہ‘ چودھری وجاہت حسین‘ محمد بشارت راجہ‘ راجہ ناصر اور ساجد شاہ بھی موجود تھے۔ پیر عباس محمد شاہ نے مسلم لیگی قائدین کو ختم نبوت سے متعلق حکومتی رویے پر عوام اور مذہبی جماعتوں میں پائی جانے والی بے چینی اور تحفظات سے آگاہ کیا اور اس پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالٰہی نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ق ختم نبوت کے معاملہ پر دینی حلقوں اور عوامی جذبات کا احترام کرتی ہے اور اس کے جذبات واحساسات بھی وہی ہیں‘ اس لئے وہ ان کے ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکمران جس طرح ڈان لیکس اور دیگر معاملات پر اپنی بدنیتی کا کھل کر اعتراف کر رہے ہیں وہ اس معاملہ پر اپنی سازش بے نقاب ہونے سے اب تک کیوں خوفزدہ ہیں۔(ن)

مزید پڑھیں  Admi ke pait se keel nikal liye

یہ بھی پڑھیں:آصف زرداری 2018 کے الیکشن سے قبل بڑی گیم کھیل گئے، ملک کی نامور سیاسی شخصیات کو پیپلزپارٹی میں شامل کر کے بڑے بڑوں کو حیران کر ڈالا

مزید پڑھیں  Donald Trump and his Daughter

یہ بھی پڑھیں:(ن) لیگ ختم : پنجاب میں شہباز شریف کا دوبارہ حکومت میں آنا ناممکن ہو گیا ، تین دن کے اندر اندر کن کن ضلعوں سے کتنے اور کونسے ایم این ایز اور ایم پی ایز شریف برادران کا ساتھ چھوڑنے والے ہیں ؟ دھماکہ خیز خبر آ گئی

مزید پڑھیں  یہ تو ہونا ہی تھا: انتخابات 2018ء سے قبل الیکشن کمیشن نے ایسا فیصلہ کر لیا کہ سیاسی جماعتیں بھی سوچ میں پڑ گئیں

یہ بھی پڑھیں:میں پاکستانی نہیں ہوں ، میرے ساتھ بہت بڑا دھوکہ ہوا ، خدا کے واسطے مجھے میرے وطن بھجوائیں ۔۔۔ایک تیس سالہ خاتون نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کر ڈالی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments