رمضان کے چاند کو دیکھ کر یہ وظیفہ پڑھیں اور پورا سال بے فکر ہو کر گزارے

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے رزق حلال حاصل کرنے کو عبادت قرار دیا ہے ، لیکن اس کے ساتھ اللہ سے مانگنا بھی سکھایا ہے اور اللہ کا فرمان ہے کہ مجھ سے مانگو گے اور میرا شکر کرو گے تو میں تمہیں ایسی جگہ سے رزق دوں گا جس کا تمہیں‌تصور بھی نہیں‌ہوگا. ایسے ہی بزرگوں اور اولیاء اللہ سے وظائف ثابت ہے جن کو پڑھنے سے اللہ انسان کے مشکلات کو

مزید پڑھیں  Why Husband Wake Up In Mid Night | Akhir...

آسان کر دیتا ہے . آج ہم بھی آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتائیں‌گے جس کے پڑھنے سے اللہ آُپ کی تمام مشکلات ختم کر دیں‌گے تمام رکے ہوئے کام چل جائےگے ہر طرح کی مصیبت سے جان چوٹ جائے گی . یہ وظیفہ رمضان کے ساتھ خاص ہے اور اس کو تن پڑھا جاتا ہے جب رمضان کاچاند دکھائی دیں‌.

مزید پڑھیں  طاقت کا انمول نسخہ،بس تھوڑ اسا گڑ لیں

جب کسی کو رمضان کا چاند نظر آجائے تو وہاں کھڑے ہو کر تین بار سورۃ فاتحہ پڑھے اور اس کے بعد اپنے لئے دعا کریں . انشاء اللہ اس کی برکت سے تمام سال امن سے گزرے گا

مزید پڑھیں  Top 5 Most Corrupt Political Parties in the world 2018

دوستوں سے شئیر کریں