ریحام خان اور حمزہ شہباز کی لندن میں ملاقاتوں میں کتنی حقیقت ہے؟ کتاب کی چھپوائی اور اشاعت میں کس شخصیت کا ہاتھ ہے؟ دنگ کر دینے والے انکشافات منظر عام پر آ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے مندرجات نے ہلچل مچا رکھی ہے، ریحام خان کی یہ کتاب امریکہ سے چھپوا لی گئی ہے، واضح رہے کہ کتاب کی چھپوائی کا سارا کام ن لیگ کے سابق صوبائی وزیر نے کروایا، اس کے

علاوہ اس کتاب کو کب منظر عام پر لایا جائے گا یہ بات حمزہ شہباز اور ریحام خان کے درمیان ہونے والی ایک خفیہ میٹنگ میں طے پایا ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کتاب کے کچھ حصوں کو جان بوجھ کر لیک کیا جا رہا ہے،انہی متنازعہ مندرجات کی وجہ سے پورے میڈیا پر اسے کوریج مل رہی ہے، واضح رہے کہ اس کتاب کو امریکہ سے چھپوانے کا مقصد قانونی پیچیدگی سے بچنا ہے، ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی کروا لیا گیا ہے اور اسے کب منظر عام پر لایا جائے گا اس سلسلے میں حمزہ شہباز اور ریحام خان کی لندن اور دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں حتمی تاریخ طے کی گئی۔اخبار کی رپورٹ کے مطابق کتاب چھپائی کے تمام مراحل سے گزرنے کے بعد چند ماہ قبل ہی مکمل کر لی گئی تھی اور اردو ترجمہ بھی کرا لیا گیا ہے، کتاب کے شائع کرنے کے حوالے سے تمام تر انتظامات مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی وزیر نے امریکہ میں اپنے ایک دوست کے ذریعے مکمل کیے اور اس کتاب کو شائع کرنے کے حوالے سے ٹائمنگ حمزہ شہباز اور ریحام خان کے درمیان

مزید پڑھیں  بریکنگ نیوز!!امریکا نے مسلم لیگ کو دہشتگرد جماعت قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیںالکشن0 2018 : لاہور اور لاڑکانہ کی اہمتa اختا>ر کر جانو الے ضلع ما نوالی مںہ تحریک انصاف کی پوزیشن کار ہے ؟ کن حلقوں مںم تحریک انصاف کا (ن) لگے سے سنسنی خزد مقابلہ ہونوفالا ہے ؟ تازہ ترین تبصرہ ملاحظہ کےرk

مزید پڑھیں  ہائے ماں یہ تو نے کیا کیا ۔۔۔؟ اہم ترین اسلامی ملک میں ایک ماں نے اپنی سوئی ہوئی دو بیٹیوں کو گلا کاٹ کر قتل کر دیا اور پھر قریبی فوجی چوکی پہنچ کر کہنے لگی ۔۔۔۔۔ پڑھیے ایک رلا دینے والی خبر

یہ بھی پڑھیں جمائما خان نے کچھ سال پہلے کپٹل ٹاک مںh عمران خان کے حوالے سے کاھ بات کی تھی ؟حامد مری نے اپنے پروگرام کا ایسا حصہ دکھا دیا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کے دل مںت جمائما خان کی عزت مزید بڑھ جائے گی

یہ بھی پڑھیں مارکٹ0 کا نام برکت مارکٹا رکھ دینے سے برکت حاصل نہںp ہوتی ، اس کے حصول کے لےا اپنے اندر کے سانپ اور بچھو مارنا پڑتے ہں0 ۔۔۔۔۔ حسن نثار کی سنہری الفاظ مںی لکھے جانے کے قابل تازہ ترین تحریر ملاحظہ کے06

مزید پڑھیں  خان جی : باقی باتیں چھوڑو پہلے ان دو پوائنٹس پر اپنی صفائی پیش کرو ۔۔۔۔جماعت اسلامی والوں نے عمران خان کو نئی مشکل میں ڈال دیا

لندن میں ایک خفیہ ملاقات میں طے کی گئی جسے ابھی تک خفیہ ہی رکھا جا رہا ہے اور شائع کرنے سے پہلے جان بوجھ کر اس کے کچھ مندرجات کو آؤٹ کرکے کتاب کو مشہور کیا جا رہا ہے، رپورٹ کے مطابق کتاب کے حوالے سے ن لیگ کی اہم شخصیت اور ریحام خان کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے لندن اور دبئی میں بھی ملاقات کا انکشاف ہوا ہے، رپورٹ کے مطابق کتاب کی لانچ سے پہلے مشہوری کے لیے لندن میں بھی مسلم لیگ (ن) کا میڈیا سیل پوری طرح سرگرم ہے۔(ذ،ک)

دوستوں سے شئیر کریں