زینب قتل کیس :چیف جسٹس نےانتہائی اہم اقدام اٹھا لیا

لاہور (نیوزڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ منصور علی شاہ نے قصور میں 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ عدالت نے قصور کے سیشن جج اور پولیس افسران سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی واقعہ کا نوٹس لے کر ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  حکومت نے سرکاری ملازمین کو ڈبل پینشن دینے کا فیصلہ کرلیا۔۔۔سرکاری ملازمین کی موجیں