زینب کا پوسٹمارٹم کرنے والی ڈاکٹر نے دل دہلا دینے والی کہانی بیان کر دی

قصور ( نیوزڈیسک)زینب کا پوسٹمارٹم کرنے والی ڈاکٹر نے دل دہلا دینے والی کہانی بیان کر دی۔پوسٹ مارٹم کرنے والی لیڈی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ زینب کے چہرے پر تکلیف اور کرب کے آثار نمایاں تھے ،ایسا کوئی جانور ہی کر سکتاہے جیسا زینب کے ساتھ ہوا۔تفصیلات کے مطابق زینب کا پوسٹمارٹم کرنے والی لیڈی ڈاکٹر نے افسوسناک انکشافات کر دئیے ۔لیڈی ڈاکٹر کا کہنا تھا میں نے ابھی تک جتنے بھی پوسٹمارٹم کئیے تھے ، زینب کا پوسٹمارٹم مشکل ترین کام تھا۔انکا کہنا تھا کہ جیسے ہی میں نے پوسٹمارٹم کرنا شروع کیا تو دل دہل گیا۔زینب کے چہرے پر تکلیف اور کرب کے آثار نمایاں تھے ،ایسا کوئی جانور ہی کر سکتاہے۔لیڈی ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ میں حکومت سے استدعا کرتی ہوں کہ جلد از جلد اس جنسی درندے کو گرفتار کیا جائے اور اسکو سخت سے سخت سزا دی جائے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Lahore karachi moterway