سانحہ ماڈل ٹائون پر دوبارہ نظر ڈالی جائے،رانا ثنا اللہ نے طاہر القادری کو بڑی دھمکی دے دی

لاہور (نیوزڈیسک) صوبائی وزیرقانون راناثنااللہ نے کہاہے کہ احتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق طاہر القادر ی کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہناتھا کہ طاہر القادری کوپر امن کی اجازت ہے لیکن اگراحتجاج پر امن نہ ہوا تو حرکت میں آئیں گے،استعفی مانگنا قادری کی عادت بن چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ لوگ 4سال سے استعفی مانگ رہے ہیں جبکہ انصاف کا استعفے سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ انصاف عدالت سے ملے گا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پنجاب پولیس کی نئی دردیوں پر 8لاکھ میٹر کپڑا لگا،، بیلٹ اور بیچ پر 24کروڑ لگ گئے۔۔اور اب یونیفارم بارے کیا فیصلہ کر لیا گیا؟؟