ساہیوال:12سالہ بچی سے زیادتی ۔۔۔ملزم دھمکیاں دے کر باربار زیادتی کا نشانہ بناتا رہالیکن ایک دن

لاہور(نیوزڈیسک)ساہیوال کے علاقہ محلہ فرید گنج شکر کی رہائشی شاہدہ پروین اپنی ماں کو ملنے گئی تو پیچھے سے اس کے رشتے دار نوجوان عاطف عرف ببلو نے شاہدہ پروین کی بیٹی چاندنی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔تفصیلات کے مطابق عاطف نے چاندنی کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد اس کی برہنہ تصاویر بنا لیں اور تصاویر فیس بک ڈالنے کا کہہ کر اسے بلیک میل کرتے ہوئے اسے کئی ماہ تک زیادتی کا نشانہ بنایا اور بچی کے حاملہ ہونے پر اس کے گھر والوں کو پتہ چل گیا ۔پولیس تھانہ سٹی نے بچی کی والدہ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔جس کے بعدملزم عاطف فرار ہو گیا اور پولیس اس کے پکڑنے کے لئے چھاپے مار رہی ہے ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  دہشت گردی کی خوفناک لہر ، کوئٹہ میں دو دھماکوں کے بعد تیسرا بم دھماکہ، افسوسناک اطلاعات موصول